کراچی، مویشیوں سے بھرا ٹرک لوٹنے کا واقعہ، 6 ملزمان گرفتارJune 12, 2024ویب ڈیسک0 گرفتار ملزمان سے 35 بچھڑے برآمد کیے گئے، مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی ایسٹ