بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکیاں: ممبئی کی مشہور کراچی بیکری بندMarch 5, 2021ویب ڈیسک0 مہارشٹر نونرمان سینا کے کارکنوں نے ایک ماہ قبل بیکری پر حملہ کیا تھا اور بیکری بند کرنے کا کہا تھا