جےیو آئی ف نے فواد چودھری اور عامر لیاقت حسین کو مشکل میں ڈال دیاOctober 9, 2019ویب ڈیسک0 جمیعت علمائے اسلام ف کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ ہوا ہے، گزشتہ دنوں پارٹی کے جعلی ہدایت نامے کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ اٹھایاہے۔