جسٹس مامون رشید نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا حلف اٹھالیاJanuary 1, 2020شاکر محمود اعوان0 جسٹس مامون رشید شیخ صرف دو ماہ اور 18 دنوں کیلئے ہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ رہیں گے