قانون کے مطابق فیصلے کئے مگر سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹApril 8, 2024ویب ڈیسک0 کوئی سائل سمجھتا ہے قانون کے مطابق داد رسی نہیں ہوئی تو قیامت کے دن حاضر ہوں ، جسٹس ابراہیم کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب