ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کو کورٹ روم نمبر ایک میں ہو گا
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کو کورٹ روم نمبر ایک میں ہو گا
‘ایف بی آر کو ختم کر دیں پھر دیکھیں کتنا پیسہ جمع ہوتا ہے۔’
جسٹس گلزار احمد نے یہ ریمارکس آج سپریم کورٹ میں مالاکنڈ یونیورسٹی کو ہائیکورٹ کی جانب سے فزکس پڑھانے کے حکم خلاف اپیل کی سماعت کے دوران دیے۔