اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ایک نشست پر ٹاس ہو گا
کمیٹی میں اسد قیصر اور کامران مرتضیٰ شامل ،آئین بچانے کیلئےسب سے مشاورت کررہے،سلمان اکرم راجہ
مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات پیر یا منگل کو ہو گی،ذرائع
بل پر امریکی دباؤ سے متعلق ہم نے نہیں صدر کی جانب سے کہا گیا تھا،اسلم غوری
حکومت میں شمولیت اور اس کی سپورٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
پیپلز پارٹی رہنما میر شاہ زین خان بجارانی کا بھی ساتھیوں سمیت جے یو آئی( ف )میں شمولیت کا اعلان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ حکومت کے خلاف قومی سطح پر بے زاری اور نفرت پیدا ہوئی۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں تبدیلی کی باتیں چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناجائز اور نااہل حکمرانوں نے ریاست کو ڈبو کر رکھ دیا ہے۔
عبدالغفور حیدری نے کہا کہ میں قوتوں سے کہتا ہوں حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دو تمہارا تجربہ ناکام ہوا ہے۔
جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ ملک کی تاریخ کا پہلا دھرنا ہے جس میں نہ تو کوئی لاٹھی چلی اور نہ ہی گولی چلی۔
رہنما جے یو آئی ف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جعلی انتخابات کے ذریعے قوم پر مسلط کیا گیا۔
آزادی مارچ کے شرکا نے کہا کہ ہم پرامن لوگ ہیں کراچی سے اسلام آباد تک کسی شہری کی زندگی میں رکاوٹ نہیں ڈالی۔
حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی۔














