“ووٹ کو عزت دو” کے نعرے کا احترام اس طریقے سے کیا جاتا ہے؟
ایک بار اعتراضات کئے ،ان کا جواب دیا گیا ،دوبارہ اعتراضات کا حق نہیں ،ترجمان اسلم غوری
مسلسل احتجاجی کالز کی وجہ سے احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی ہے، سربراہ جے یو آئی ف
جمہوریت کی بقا اور اسلامی نظام کیلئے پاکستان بھر میں تحریک جاری رکھیں گے۔
65 ارکان نے حق میں ووٹ دیا جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہ پڑا
بلاول بھٹو سے ملاقات ضرور ہوئی مگر ڈرافٹ پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر
صرف ایک سینیٹر سے رابطہ نہیں ہو رہا ، تمام ارکان پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ دینگے ، اسلم غوری
بلاول بھٹو ، نواز شریف اور پی ٹی آئی کی قیادت سے ملاقات کروں گا ، ضروری معاملات کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے
مولانا عبدالغفور حیدری سیکرٹری جنرل بن گئے
انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہونگے، ترجمان اسلم غوری
چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
ہم نے ابھی تک بل دیکھا نہیں کیسے آگے بڑھیں ، پی ٹی آئی کا موقف ، اجلاس کی اندرونی کہانی
فائرنگ کے نتیجے میں میر ظہور احمد کے گن مین زخمی ہوئے ہیں،ایس پی نوشکی
ہمارا پیغام ہے کہ اسرئیلی ریاست کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
مولانا فضل الرحمن کا موقف تھا حکومت سازی سے قبل ہمیں نظر انداز کیا گیا ، ذرائع جے یو آئی












