سپریم کورٹ کا سیکیورٹی پروٹوکولز میں اہم تبدیلی کا اعلان، چیف جسٹس کی گاڑیاں کم کردی گئیںSeptember 13, 2025ویب ڈیسک0 حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز کی سیکیورٹی قواعد کے مطابق ریگولیٹ، وزارت داخلہ اور صوبائی اداروں کو عملدرآمد کا حکم