ناروے: ایسٹرا زینیکا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین ترک کرنے کی سفارشMay 10, 2021ویب ڈیسک0 حکومت کے مقرر کردہ کمیشن نے کہا کہ ناروے کو ضمنی اثرات کے خطرہ کی وجہ سےدونوں کمپنیوں کی تیار کردہ ویکسین کو شہریوں کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے