عمرہ زائرین سمیت مسافر تین روز سے مشکلات کا شکار، ہوٹلوں میں ناقص انتظامات، قونصلیٹ کی خاموشی پر مسافروں کی برہمی

طیارہ چھوٹا ہونے کے باعث مسافروں کو چھوڑ دیا گیا ، ذرائع ، آج خصوصی طیارے سے واپس لایا جائیگا ، پی آئی اے ترجمان