لاہور: ایک ماہ میں یرقان کے 11 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئےApril 20, 2019دانیال عمر0 صرف جناح اسپتال لاہور میں مارچ میں یرقان کے مریضوں کی تعداد 3500 رہی، ان میں 1200 ہیپاٹائٹس اے اور 2300 ہیپاٹائٹس ای کے مریض تھے