جامعہ بنوریہ کے مہتمم کی مدارس کے طلبہ کے آزادی مارچ میں حصہ لینے کی مخالفتOctober 19, 2019ویب ڈیسک0 مفتی محمد نعیم نے یہ بات وفاقی وزراء علی زیدی اور پیر نورالحق قادری کے مدرسہ کے دورہ کے بعد ہم نیوز کے اینکر ثمر عباس سے گفتگو میں کی ہے ۔