وزارت داخلہ کے احکامات پر ملک بھر سے 121 افراد کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
وزارت داخلہ کے احکامات پر ملک بھر سے 121 افراد کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دونوں جماعتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ہوا جس کے دوران جماعت الدعوۃ کی فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو بھی کالعدم قرار دیدیا گیا۔