گلیڈی ایٹرز میں بلوچستان کے واحد کھلاڑی جلات خان ایک میچ بھی نہ کھیل پائےMarch 17, 2019ایوب ترین0 جلات خان کی کوچنگ کرنے والے جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اگر انہں موقع دیا جائے تو وہ بہترین کارکردگی دکھانے کی اہلیت رکھتے ہیں