کراچی میں 3 منزلہ عمارت منہدم، 3 افراد جاں بحق ،2 زخمیFebruary 25, 2019محمد عارف0 ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں تین منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔