جب دو ممالک کشیدگی میں مبتلا ہوں تو دوسرے ممالک پریشانی کا اظہار کرتے ہیں، جے شنکر
ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ، بھارتی وزیر خارجہ کا شاندار میزبانی پر وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ
اعتماد اور باہمی تعاون میں کمی کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان میں کسی پاکستانی حکام سے ملاقات شیڈول نہیں ہے۔
بنگلہ دیش میں بد امنی کے باعث بارڈر فورسز ہائی الرٹ ہیں،جے شنکر



