ایران اب تک کافی تحمل کا مظاہرہ کرچکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل 35 لاکھ اور میجک وانڈ میزائل کی قیمت 10 لاکھ ڈالر ہے
اسرائیلی فوج کا کئی میزائل مار گرانے کا دعویٰ ، اسرائیل کیلئے فضائی حدود کھولنے والے پڑوسیوں کو بھی نشانہ بنائینگے ، ایران
اسرائیل کو سلامتی اور دفاع میں مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں
اگر حملہ ایرانی سرزمین سے ہوا تو جواب ایرانی سرزمین کے اندر دیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ
ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی کے حملے میں اسرائیلی فوجی یا حکومتی اہداف نشانہ بن سکتے ہیں، بلومبرگ
اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں، سائمن ہیرس
مذاکرات میں سی آئی اے چیف، موساد کے سربراہ رونن بار اور قطری وزیراعظم کی بھی شرکت
اسرائیلی فوج کی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں, انتونیو گوتریس
ایرانی حملہ رمضان ختم ہونے سے پہلے ہو سکتا ہے۔
پیش کردہ قرارداد میں اسرائیل حملوں کو نسل کشی کے مترادف قرار دیا گیا۔
غزہ میں سویلینز کو تحفظ دو یا امریکی مدد سے محروم ہوجاؤ، امریکی صدر
متحدہ عرب امارات نے غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کے قتل کے بعد تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا۔
مقبوضہ فلسطین کی ہولناک صورتحال پر پاکستان اپنے سنجیدہ تحفظات ریکارڈ کرتا ہے
اسرائیل نے جوابی حملے کے خوف سے اپنی ریزروفوج کو بھی طلب کر لیا۔














