بھارتی قیادت کی جارحانہ زبان امن کیلئے خطرہ ہے
آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو کامیابی سے تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
آپریشنز کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
جدید ایویونکس اور نیویگیشنل سسٹم سے لیس میزائل دشمن کے دفاعی نظام کو چکمہ دے سکتا ہے
اگر ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے دے گی؟30فیصد سے زائد آزاد کشمیر کے لوگ سرکاری نوکری کرتے ہیں
دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
بحری جہاز کی آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام اور امریکی سفارتی عملے نے استقبال کیا
دہشتگرد تخریب کاری اوردہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں 13 اور 14 ستمبر کو لکی مروت اور بنو ں میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران وطن کے 12 بہادر بیٹے بھی شہید ہو گئے
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
یہ کارروائیاں مہمند، دتہ خیل اور بنوں میں خفیہ اطلاعات پر کی گئیں، آئی ایس پی آر
سی130 طیاروں نے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیا اور جان بچانے والی ادویات گلگت پہنچائیں، آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع بونیر اور شانگلہ میں خشک راشن تقسیم کیا جائے گا












