اسرائیل نے اپنے لئے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ، سپریم لیڈر خامنہ ای
اسرائیل نے اپنے لئے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ، سپریم لیڈر خامنہ ای
دشمن اسرائیل تمام سرخ لکیروں کو عبور کر گیا ، سزا دیں گے ، حماس ، پاپولر فرنٹ فار لبریشن
اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران آئے تھے ، رات کے 2 بجے قیام گاہ پر میزائل داغا گیا