سابق معاون خصوصی سندھ اسماعیل ڈاہری کو 34 سال قید کی سزاDecember 13, 2019ویب ڈیسک0 آصف زرداری کے قریبی ساتھی کے گھر سے 2018 میں ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا تھا۔