وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔
دنیا کو بتایا جائے کے ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، لیفٹیننٹ (ر) جنرل امجد شعیب
وزیراعظم موجودہ صورتحال پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔
اجلاس میں وزرا بھی شریک ہوں گے۔
دونوں وزرا خارجہ نے خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اپوزیشن لیڈر اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے، ذرائع
عمران خان سے محض پانچ ماہ میں 30 ہزار ارب قرض اتار نے کی امید کی جارہی ہے، رہنما پی ٹی آئی
کارروائیاں بارہ کہو،ترامڑی اور جی نائن مرکز میں موجود پرندوں کی دوکانوں پر کی گئیں
28 فروری تک نقصان میں چلنے والے اسٹورز بند کردیئے جائیں گے، اعلامیہ
نوازشریف میرےکچھ اصول قبول کرنےکوتیار نہ تھے، چودھری نثار
کار حادثے میں چار لڑکیاں جاں بحق ہوگئی ہیں اور ایک لڑکا زخمی ہے
ہم نے پہلے دو ماہ میں پارلیمانی کمیٹی بنا دی،رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان
اس وقت حقائق پر بات کرنے کی ضرورت ہے،دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر(ر) عمران ملک
پینی مور ڈانٹ کی قیادت میں دورے کرنے والے وفدکو وفاقی وزیرصحت نے سہولیات اور برطانیہ کے تعاون سے آگاہ کیا
وزیراعظم آفس نے اپنے اخراجات میں 31 فیصد کٹوتی کی جس سے 30 کروڑ روپے سے زائد کی بچت ہوئی۔وزرا کو سادگی مہم پر عمل درآمد کی ہدایت
آغا سراج درانی کے خلاف کیس ہم نے نہیں بنایا، یہ کیس پہلے کے بنے ہوئے ہیں،زرتاج گل














