ورلڈ سیفٹی انڈیکس نمبیو کے مطابق اسلام آباد کو 380 شہروں میں 93 واں محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے
بارش کے بعد موسم گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور خوشگوار ہو گیا
گزشتہ روز طوفانی بارش سے متعلق پیشگوئی کی جاچکی تھی
جلسے کی میزبانی مجلس وحدت مسلمین کرے گی
عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح 9 بجے شروع ہو گی
اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا بھی آغاز کیا جائے گا، وزیر اعظم
جناح اسکوائر منصوبے کو 72 دنوں میں مکمل کر کے ریکارڈ بنایا گیا
انڈر پاس 25 دسمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا
چائنہ چوک پر مظاہرین اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں
جڑواں شہروں میں رینجرز، ایف سی، ایلیٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے
پولیس کی 27 ٹیموں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔
4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں شامل کیے گئے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
احتجاج میں شامل شرپسند افراد کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری














