فیض آباد دفتر 24 گھنٹے کھلا، خدمت مراکز کے اوقات رات 9 بجے تک بڑھا دیئے گئے
ایپ خواتین مسافروں کو درپیش خدشات کے پیش نظر تیار کی گئی ہے ،آئی جی علی ناصر رضوی
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر
شہر میں امن وا مان کے قیام میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،تمام افسران فیلڈ میں موجود رہیں اور سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنائیں، آئی جی اسلام آباد
یکم ستمبر سے 10 دسمبر 2024 کے دوران 5,428 واقعات رپورٹ ہوئے، جبکہ اسی مدت کے دوران 2023 میں 7,907 واقعات پیش آئے تھے
جناح ایونیو پر بھی خاردار تاریں لگا دی گئیں ، پولیس کی بھاری نفری تعینات
ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ کیش اور 2کلو سونا برآمد کرکے غیر قانونی اسلحہ کا مقدمہ درج کرلیا،انکوائری میں بھانڈ ا پھوٹ گیا
ایس ایچ او سب انسپکٹر عاصم غفار کو نوکری سے فارغ کردیا گیا، سب انسپکٹر ظفر اقبال کی تنزلی
آپ سے بھرتی کے سلسلہ میں کوئی پیسے کی ڈیمانڈ کرے تو فوری 1715 پر اطلاع دیں، ترجمان
ایگزیکٹو کی 918، منسٹریل سٹاف کی 195 خالی سیٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی
میڈیکل الاؤنس 2 لاکھ 50 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے
پیشہ وارانہ تربیت معمول کے مطابق کروائی جاتی ہے،سختی نہیں کی جاتی، اسلام آباد پولیس
گھر چھوڑنے سے پہلے اخبار والے کو بتائیں کہ وہ گھر اخبار نہ پھینکے، ڈی آئی جی آپریشنز
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ22کےکیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو سیکریٹری داخلہ لگا دیا گیا










