مسلسل کوششوں کے بعد پاکستان پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
ہماری کوشش تھی کہ پی ٹی آئی بھی ساتھ ہو لیکن ان کا فیصلہ ہے جو بھی کریں۔
ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ، بھارتی وزیر خارجہ کا شاندار میزبانی پر وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ
بھارتی درخواست پر دونوں وزرائے خارجہ کو اکٹھے بٹھایا گیا، ذرائع
روس سمیت چند ممالک نے وزیر اعظم شہباز شریف سے میٹنگز کا وقت مانگا ہے۔
ہمارے تعلیمی نصاب میں سیرت النبیﷺ کا زیادہ تذکرہ ہونا چاہیے، نائب وزیراعظم
پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے تشدد اور دہشت گردی ملک میں واپس آئی۔
بلوچستان میں جو کچھ ہوا نہ دل رنجیدہ ہے، صوبائی حکومت وفاق کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے، نائب وزیر اعظم
کسی کو اب کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی،نائب وزیر اعظم
یہ 2011 کا پراجیکٹ تھا جس کا اختتام ہوا،نائب وزیر اعظم
اسرائیل تمام حدیں پار کر کے پاگل پن پر اتر آیا ہے۔
فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، مہنگائی 30 فیصد سے کم ہو کر 10 فیصد پر آگئی ہے
اسحاق ڈار نے اسماعیل ہنیہ سے ہونے والی آخری ملاقات کو خوشگوار قرار دیا
جو ملکی مفادات کیخلاف کام کرتا ہے وہ ہمیں قابل قبول نہیں،نائب وزیر اعظم
کرغزستان واقعہ پر وزیراعظم کئی روز تک سو نہیں سکے تھے، چشم دید گواہ ہوں، نائب وزیراعظم










