18اپریل سے پانی کی قلت 43 فیصد سے کم ہو کر 27 فیصد ہو گئی، ترجمان
18اپریل سے پانی کی قلت 43 فیصد سے کم ہو کر 27 فیصد ہو گئی، ترجمان
پانی کی تقسیم سے متعلق سندھ نے جھوٹ بولا ہے، معاون خصوصی
فیصل واوڈا کہا کہ سن 2000 میں کیا جانے والا چیف ایگزیکٹو آرڈر نے جس میں سندھ کو پہلے سے صوبائی ممبر کے تقررسمیت اضافی وفاقی ممبر نامزد کرنے کا اختیار غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔