ٹی 20 ورلڈکپ: عمان کو بڑے مارجن سے شکست، انگلینڈ کوالیفائی کرنے کے قریبJune 14, 2024ویب ڈیسک0 انگلینڈ کے بلے بازوں نے 47 رنز کا ہدف صرف 3.1 اوورز میں پورا کرکے نیٹ رن ریٹ بہتر کرلیا