ایران کے نائب صدر جواد ظریف تقرری کے 10دن بعد مستعفیAugust 12, 2024ویب ڈیسک0 کابینہ میں خواتین ، نوجوانوں کی نمائندگی کو یقینی بنانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر شرمندہ ہوں ، جواد ظریف