ایران کا جوہری معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار ہونے کا اعلانNovember 5, 2019رائٹرز0 ایران اپنے زیر زمین فورڈو سنٹر میں لگیں سینٹریفیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا عمل بدھ سے دوبارہ شروع کرے گا، صدر حسن روحانی