شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل کی نئی چیمپئن بن گئیMay 26, 2024ویب ڈیسک0 سن رائزز حیدر آباد کی جانب سے 113 رنز کا دیا گیا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا