سب سے زیادہ فرسٹ اننگز ٹوٹل میں پی ایس ایل کا پہلا نمبر، چوکے لگانے میں بھی آئی پی ایل کو مات دے دی
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر نے آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپیٹلز کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا
انڈین پریمیئر لیگ کا دوبارہ 17 مئی سے آغاز ہو رہا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ
بھارتی بورڈ جلد آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات بتائے گا، بھارتی میڈیا
11 مئی کو شیڈول میچ اب احمد آباد میں کھیلا جائے گا
آئی پی ایل کے میچز اب پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے
کولکتہ نے سن رائزرز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر با آسانی فائنل میں جگہ بنائی تھی
رائل چیلنجرز بنگلور نے 27 رنز سے چنئی کنگز کو شکست دے کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 261 رنز بنائے ، پنجاب کنگز نے 19 ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا
کوہلی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیخلاف ہرشیت رانا کی فل ٹاس گیند پر آئوٹ ہوئے تھے
سن رائزرز اور رائل چیلنجرز نے ایک ہی میچ میں 549 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگا دیا
میں نے 6 ماہ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی ، مضبوط ہونے پر دوبارہ ٹیم کو دستیاب ہونگا ، آسٹریلوی کرکٹر
میچل سینٹنر، ڈیون کانوے، لوکی فرگوسن، گلین فلپس اور میٹ ہنری کو اب تک کوئی میچ نہیں ملا
سن رائزرز حیدرآباد نے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا 277 اسکور بھی بنا ڈالا
پی ایس ایل سے مجھے آئی پی ایل کی تیاری کا بہتر موقع میسر آئے گا، زمبابوین کرکٹر














