لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے1978 میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی اور
من پسند افراد کو خلاف قانون ایک کنال کے پلاٹ دیے گئے، نیب
اسامہ بن لادن اپنی قبرمیں جنگ کے نتائج پر یہ سوچ کر ہنس رہا ہوگا کہ ہم نے اس جنگ پر کتنا پیسہ خرچ کرڈالا، ریٹائرڈ امریکی نیوی افسر
ملزم راشد بلوچ سےشارجہ میں تحقیقات جاری ہیں جسے جلد پاکستان لایا جائےگا،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
درخواست گزار نے ن لیگی رہنما پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے انڈرپاس کا روٹ تبدیل کرکے من پسند افراد کو کروڑوں کا فائدہ پہنچایا۔



