مقبول ترین براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلانMay 20, 2021ویب ڈیسک0 مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 کو اگلے سال موسم گرما میں ہمیشہ کے لیے بند کردیا جائے گا