ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ڈاؤنAugust 19, 2025ویب ڈیسک0 فیس بک ،ایکس ،دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی رسائی مشکل، انتظامیہ کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہ آسکا