راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیاDecember 27, 2024ویب ڈیسک0 راولپنڈی میں کامیابی کا تناسب 30.91، لاہور میں 36 فیصد سے زائد جبکہ گوجرانوالہ میں 37.21 رہا