کمیشن کی رپورٹ سے قبل افواہوں اور بلا تصدیق الزامات سے اجتناب کرنا چاہیے ، مشیر اطلاعات

منظوری وفاقی کابینہ نے دی ، کمیشن ججز کے خط پر انکوائری کرکے 60 روز میں رپورٹ جمع کروائے گا