سلطانہ صدیقی کا نوجوانوں کو مواقع کی فراہمی کی ضرورت پر زورJanuary 17, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کے نوجوان بہت قابل ہیں، اگر انہیں مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں، صدر ہم نیٹ ورک