تاجروں کو اشیائے خوردونوش کی مناسب قیمتیں مقرر کرنا ہوں گی
سرکاری اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے
برآمدات اور ترسیلات میں اضافہ، مہنگائی میں کمی، معاشی معجزے کے مترادف ہے
چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آئے گی
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 12.80 فیصد پر آگئی۔
74 میں سے 60 فیصد نے اپنی ضرورتیں کم کیں ، 40 فیصد نے اخراجات پورے کرنے کیلئے رقم ادھار لی ، سروے
وسائل بہت محدود ہیں، ملک میں ترقی ہو گی تو روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
5 اشیا سستی اور 17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
11 ماہ کے دوران شہری علاقوں میں اوسط مہنگائی 25.06 فیصد، دیہی علاقوں میں 23.76 فیصد ریکارڈ ہوئی
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سےہفتہ وار رپورٹ جاری
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزارت خزانہ
مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد رکارڈ کی گئی تھی، ادارہ شماریات












