وزارت خارجہ، آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کر لیا، ذرائع انڈس کمیشن
وزارت خارجہ، آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کر لیا، ذرائع انڈس کمیشن
پا کستانی انڈس واٹر کمیشن کے سربراہ سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پا کستانی ماہرین کا وفد دریائے چناب پر بننے والےمنصوبے لوئر کلنائی اور پاکل دل کا معائنہ کرے گا