پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی درخواست پر فیصلہ مؤخرDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں توڑ پھوڑ اور سرکاری ٹی وی پر حملے سیمت سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو کو زخمی کرنے کا الزام لگایا گیا تھا