بھارتی جنتا پارٹی کے صدر امیت شاہ کی طے شدہ پریس کانفرنس میں مودی نے شرکت تو کرلی لیکن سوالات کے جوابات نہ دے سکے۔
واٹس ایپ کو تین طریقوں سے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے
فلم میں ممبئی حملوں پر بھارتی حکومت کے دعوے مسترد کیے گئے ہیں جبکہ حملوں کو بی جے پی اور راشٹریہ سیوک سنگھ سے جوڑا گیا ہے۔
چھٹے مرحلے میں لوک سبھا کی 59 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں دلی، مغربی بنگال، ہریانہ، اتر پردیش، بہار، جھاڑ کھنڈ اور مدھیہ پردیش میں ووٹ ڈالے گئے۔
، بھارت میں الیکشن کے دوران عدم برداشت کا یہ دوسرا واقعہ بتایا جارہا ہے۔
پاکستان کی جانب سے اب تک تین سو بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیاجاچکا ہے۔
پارٹی انہیں چندی گڑھ یا گورداسپور سے الیکشن میں مقابلے کے لیے اتارسکتی ہے،بھارتی میڈیا
سیاسی مقاصد کیلئے ایسے بیانات سے جنوبی ایشیاء میں عدم استحکام آئے گا،ترجمان دفترخارجہ کاردعمل
ایسے بات کرتے ہیں جیسے ایٹمی ہتھیار نہیں مٹھائی ہو کہ یہ دیوالی پر تقسیم کی جائے گی،سابق وزیراعلیٰ
اگر میں 1971 میں ہوتا تو بھارت نے شملہ معاہدے میں جو پاکستان سے ہارا وہ کبھی نہ ہوتا،بھارتی وزیراعظم
پاکستان کی جانب سے اب تک رہا کیے گئے ماہی گیروں کی تعداد 300 ہوگئی ہے
2007 کے انٹرویو کا بدلہ وزیراعظم بننے کے بعد لیا
امید ہے 2016 کی سرجیکل اسٹرئیک کے جھوٹے دعوے پر بھی سچ بولیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پابندی سے کشمیری اشیا کے بدلےاشیا کے تبادلے کی سہولت سے محروم ہو گئے ہیں۔
میرے گھر میں مجھ پر بہت تشدد ہوتا تھا، عائشہ (ٹینا) کی صبح سے آگے میں گفتگو














