بابر تیز ترین 11 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
لوگوں میں یہ سوچ ابھر رہی ہے کہ اب نہیں کچھ کیا تو کبھی نہیں کر پائیں گے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے تقریر کو سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔
چین صورتحال کوپیچیدہ کرنے والے تمام یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے
شاہ محمود قریشی نے سارک ممالک کے کونسل اجلاس کے دوران بھارتی وزیرخارجہ سبھرامنیم جئے شنکر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا
عمران خان پر طنز کرنے کے بجائے بھارتی نیتاوں کو ان کے کم لاگت کے امریکی دورے سے کچھ سیکھنا چاہیے۔
بھارتی آرمی چیف کی جانب سے بالاکوٹ میں دہشتگردی کے کیمپ کو فعال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے چوتھے روز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
اس نظریے کے خلاف ہیں کہ پاکستان کو دنیائے کرکٹ سے تنہا کر دیا جائے۔وینود رائے
بھارتی کپتان نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔
پولیس کے تشدد کے باعث خاتون کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اس کا حمل ضائع ہو گیا۔
اگر وادی کی گھمبیر صورتحال کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو ایک بڑا انسانی المیہ پیدا ہوسکتا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ اس وقت انتہا پسند ہندؤ تنظیم آر ایس ایس کے دباؤ میں ہے۔
آزادی سے قبل بھی ہماری جماعت کا یہی مؤقف تھا کہ مذہب کی بنیاد پر ہندوستان کا بٹوارا نہیں ہونا چاہئے تھا۔مولانا مدنی
اپنے خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق اور جمہوریت کو مستقل خطرہ لاحق ہے














