پاکستان کا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں، مگر اب کام ہوگا، دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز بنائیں گے۔
حب الوطنی اور نسل پرستی میں فرق ہے، صرف بھارت مہان کہنے سے وطن کے محب نہیں بنیں گے
سکھ مظاہرین نے مودی مردہ باد اور بھارت مردہ باد کے نعرے لگائے۔
بھارت میں ایک درجن سے زائد بنگالیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی
حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا اہم کردار ہے۔
گایکواڈ لندن کے کنگز کالج اسپتال میں بلڈ کینسر کا علاج کروا رہے تھے
تضحیک آمیز اصطلاح نے فوری طور پر کوہلی کی توجہ مبذول کر لی۔
چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن نے تمام کوچز اور کھلاڑیوں کے لیے 100 ڈالر انعام کا اعلان کیا۔
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ ریمارکس کو مسترد کر دیا۔
بھارتی مزدور اس رقم سے اپنے خاندان کیلئے بہتر گھر بنائیں گے اور رقم رشتے داروں میں تقسیم کریں گے۔
موبائل فون، کینسر کی دوا، لیتھیم آئن بیٹریاں اور امپورٹڈ جیولری کو بھی سستا کرنے کا اعلان
ملک بھر میں کسانوں کی خودکشی کے واقعات میں مہاراشٹر کا حصہ 35 فیصد سے زائد رہتا ہے۔
109رنز کا ہدف بھارت نے 14.1اوورز میں3وکٹوں پر حاصل کیا
یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی سماعت 9 اگست کو ہوگی














