38 سالہ متاثرہ شخص متحدہ عرب امارات سے بھارت پہنچا تھا۔
بھارت نے تباہ ہونے والے ڈرون کو بحرہند کے وسیع علاقے میں انٹیلی جنس نگران اور جاسوسی کے لیے مختص کیا تھا۔
پیشہ وارانہ مہارات کا اعتراف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو لکھے گئے ایک خط کی صورت میں کیا گیا۔
پوائنٹس ٹیبل پر 4 فتوحات کے ساتھ بھارت کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔
ارون دلیپ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد آخری رسوم کیلئے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا۔
ریاست بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا کی سروس 5 روز کے لیے بند کر دی گئی۔
بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان توانائی کے تعاون کو فروغ دینے کیلئے 4 مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
مومنہ درید سے ڈرامے کا تھیٹر بنانے کی قانونی اجازت مانگی ہے، بھارتی اداکار
عمارت گرنے کے وقت ایک حصے پر تعمیراتی کام جاری تھا ، پولیس
ہمارے نقطہ نظر سے پاکستان جانے میں سیکیورٹی تحفظات رہے ہیں
پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا، اب ہم رد عمل دیں گے، جے شنکر
بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا۔
متعدد مقدمات میں بھارتی فوج کے افسران کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
چالان کی رقم ادا کرے یا پھر عدالت میں حاضر ہوجائے، ٹریفک پولیس
بھارت کیجانب سے سوشل میڈیا پر جعلی اور من گھڑت ویڈیو کو شیئر کر کے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔














