نوہینڈ شیک کے بعد، بھارتی کپتان عمانی کھلاڑیوں کیلئے دوستانہ اندازمیں پیشSeptember 20, 2025ویب ڈیسک0 بھارتی کپتان نے عمانی اوپنرعامرکلیم کو گلے لگایا، کھلاڑیوں کو بیٹنگ کے مشورے دیے، سیلفیوں سے ڈریسنگ روم کا ماحول خوشگوار بنا دیا