بھارت: کورونا مریضوں کو نئی بیماری کا سامناMay 21, 2021ویب ڈیسک0 بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بری طرح سے متاثر کرنے والی نئی بیماری ’بلیک فنگس’ کے بعد وائٹ فنگس کے خطرے کا بھی سامنا ہے