وزیر اعظم عمران خان نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری روکنے کی ہدایت کر دی ہے
وزیر اعظم عمران خان باجوڑ ایجنسی کے دورے کے دوران قبائلی عوام سے خطاب بھی کریں گے۔
عمران خان کی نوازشریف اورآصف زرداری سے ذاتی لڑائی نہیں، وزیراطلاعات
امید ہے کرتار پور میں ہونے والی میٹنگ مثبت ہوگی اور دونوں ملکوں کی عوام کیلئے تبدیلی لائے گی۔ترجمان دفتر خارجہ
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ آنے کے بعد سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کا خاتمہ ہو جائے گا۔
مرغی پال اسکیم مؤخر کرنے کی وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور مرغیاں کم پڑ جانا ہے۔
ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا اور ٹیکس گزاروں کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان
اس وقت کئی معاملات پر اپوزیشن کا کردار بہت اچھا ہے، ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن
وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈز کے لیے جمع کی جانے والی رقم 10 ارب روپے تک پہنچنے پر عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔
لاول بھٹو محترمہ کےکیے گئے میثاق جمہوریت کو فراموش نہیں کرسکتا،رہنما مسلم لیگ ن
سیاسی لیڈرشپ کو قومی سالمیت پر مل کر معاہدہ کرنا چاہیے، تجزیہ کار
عمران خان نے بھارت کو کہا تھا کہ آپ امن کیلیے ایک قدم بڑھیں ہم دو بڑھائیں گے، وزیر اطلاعات
عوامی اور نجی شعبے کی کوششوں سے بلین ٹری سونامی منصوبے کو مثالی کامیابی ملی، عمران خان
عمران خان،ڈاکٹر ابیائی، مون جائی ان اور جون گائیڈو کا نام امریکی اخبار کی فہرست میں شامل
وزیراعظم نے کئی اجلاسوں کی صدارت کی اورمختلف احکامات جاری کیے














