وزیراعظم پیر کو چین جائیں گےOctober 4, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان دورہ چین کے دوران چینی قیادت ک جانب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔