مذاکرات کی کامیاب تکمیل پر ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو آخری قسط ملے گی
ایف بی آر کو خیراتی اداروں کو موجودہ ٹیکس مراعات پر دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی
ہم ادارہ جاتی معاشی استحکام اور ترقی کے لیے انتخابی تنازعات کے شفاف اور پر امن حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
معاشی استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کے منتظر ہیں، جیولی کوزیک
تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن اسکیم کے تحت کیے جانے کا امکان
آئی ایم ایف پروگرام میں نہ رکاوٹ بنے ہیں، نہ بنیں گے، عمر ایوب
وہ پاکستان کے سیاسی معاملات یا اس حوالے سے کسی نکتے پر بات نہیں کریں گی،ڈائریکٹر کمیونی کیشن
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خط کا مقصد پاکستان کی بین الاقوامی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے، فرخ سلیم
پاکستان کے بیرونی قرضوں کی صورتحال غیریقینی اور غیر مستحکم ہے، عالمی جریدہ
روز ویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے کے ڈیوڈنڈ سے قرض ادائیگیوں کا پلان مرتب کرنے کا امکان
حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہو گئے
قرضہ پروگرام پر تسلسل اور بروقت عملدرآمد بہت اہم ہیں اور ان پر عملدرآمد کے سواکوئی چارہ نہیں
رقم تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دی جائے گی
اجلاس کے دوران پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی
بینکوں کے منافع پر ونڈفال ٹیکس سے متعلق آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی تھی









