ڈاکٹر رضا باقر اس وقت مصر میں آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں، اس سے قبل وہ رومانیہ میں آئی ایم ایف کے کنٹری ہیڈ تھے۔
ایسا شخص جو آئی ایم ایف اور ورلڈ کے ساتھ کام کر چکا ہو وہ ان کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کرے گا یا پاکستان کے لیے؟
آئندہ بجٹ میں ایف بی آر کی وصولیوں کا ہدف 4500 ارب روپے مقرر کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان جنوبی کوریا کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، مشیر خزانہ
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں ناکام ہو گیا تو پاکستان میں مشکل وقت آ جائے گا۔
عالمی بینک کے صدر سے ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال اور عالمی بینک کے ساتھ موجودہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیرونی قرضوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تجارتی خسارے میں بھی کمی واقع ہوئی ہے، وزیر خزانہ
چین سے ملنے والے 2 ارب ڈالر کے قرضے سے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔
آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں تاخیر کی وجہ سے کئی پالیسی لونز رکے ہوئے ہیں، رپورٹ
متحدہ عرب عمارات کسی ملک کو ادھار تیل نہیں دیتا، پاکستان کو بھی نہیں ملے گا، وزیر خزانہ
موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکوں نےحکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے
پچھلی حکومت نے خسارہ کم دکھانے لئے صوبوں کو پیسہ کم دیا، آئی ایم ایف ہمدردی کی بنیاد پر بالکل معاہدہ نہیں کرتا، وزیر خزانہ
وزیراعظم عمران خان اور کرسٹین لیگارڈ کی ملاقات پاکستان سپورٹ فنڈ کے حوالے سے مثبت رہی، آئی ایم ایف














